Skip to product information
1 of 1

Prince Book Depot

Zindagi Gulzar Hai

Zindagi Gulzar Hai

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.500.00 PKR
-50% Sold out
Quantity

عمیرہ احمد کا تحریر کردہ زندگی گلزار ہے اردو ادب کا ایک شاہکار اور انتہائی مقبول ناول ہے جو دو مختلف نظریات اور طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی کو عکاس کرتا ہے۔

کہانی کا مرکزی کردار کشف مرتضیٰ ہے، جو ایک غریب اور نچلے درمیانے طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کا باپ بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے اس کی ماں اور تین بیٹیوں کو چھوڑ کر دوسری شادی کر لیتا ہے۔ کشف انتہائی محنتی، ذہین لیکن حالات کی وجہ سے شاکی اور منفی سوچ رکھنے والی لڑکی ہے۔

View full details