1
/
of
1
Prince Book Depot
The Let Them Theory - لیٹ ڈیم تھیوری
The Let Them Theory - لیٹ ڈیم تھیوری
Regular price
Rs.450.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.450.00 PKR
Quantity
Couldn't load pickup availability
لیٹ ڈیم تھیوری (The Let Them Theory) عالمی شہرت یافتہ امریکی مصنفہ اور موٹیویشنل اسپیکر میل رابنز (Mel Robbins) کی بین الاقوامی سطح پر مقبول ترین خود سدھار کتاب کا اردو ترجمہ ہے، جس کی ترجمہ کاری عارف شبیر نے کی ہے۔
کتاب میں میل رابنز نے ایک نہایت سادہ مگر طاقتور ذہنیت "Let Them" (انہیں کرنے دیں / رہنے دیں) کا تعارف کرایا ہے۔ مصنفہ کے مطابق ہم اپنی زیادہ تر توانائی اور سکون دوسروں کے رویوں، فیصلوں اور خیالات کو بدلنے کی لاحاصل کوشش میں ضائع کر دیتے ہیں۔ یہ کتاب سکھاتی ہے کہ کس طرح دوسروں کی توقعات سے آزاد ہو کر اپنی زندگی، اپنے اہداف اور اپنے رویوں پر مکمل توجہ مرکوز کی جائے۔
Share
