1
/
of
1
Prince Book Depot
Shah Muhammad Ka Tanga
Shah Muhammad Ka Tanga
Regular price
Rs.560.00 PKR
Regular price
Rs.800.00 PKR
Sale price
Rs.560.00 PKR
Quantity
Couldn't load pickup availability
علی اکبر ناطق کا یہ افسانوی مجموعہ دیہاتی پنجاب کی معروضی حقیقتوں، طبقاتی تفاوت اور بدلتے ہوئے معاشرتی نظام کی عکاسی کرتا ہے۔ کہانیوں کے کردار زندگی کے سیدھے سادھے مگر تلخ حقائق سے نبرد آزما ہیں۔ ناطق کا جزئیات نگاری کا فن اور مقامی کلچر پر گہری گرفت ہر کہانی کو زبردست حسیاتی رنگ عطا کرتی ہے۔
Share
