Prince Book Depot
Rich Dad Poor Dad - امیر باپ غریب باپ
Rich Dad Poor Dad - امیر باپ غریب باپ
Couldn't load pickup availability
Rich Dad Poor Dad is Robert's story of growing up with two dads - his real father and the father of his best friend, his "rich dad" - and the ways in which both men shaped his thoughts about money and investing. The book explodes the myth that you need to earn a high income to be rich and explains the difference between working for money and having your money work for you.
“امیر باپ غریب باپ” صرف ایک کتاب نہیں بلکہ مالی شعور، سرمایہ کاری، اور دولت پیدا کرنےکے فن میں ایک انقلاب ہے۔
یہ کتاب ہمیں دو مختلف والدوں کی سوچ کے ذریعے بتاتی ہے کہ اصل امیری کیا ہے . اور مالی تعلیم کی کمی کیسے انسان کو ساری زندگی معاشی غلامی میں رکھتی ہے۔
ایک “غریب باپ” ہے جو تعلیم، نوکری، اور تنخواہ پر یقین رکھتا ہے۔
جبکہ دوسرا “امیر باپ” کاروبار، سرمایہ کاری، اور مالی آزادی کی بات کرتا ہے۔
یہ کتاب بتاتی ہے کہ صرف زیادہ کمائی کرنا کافی نہیں — بلکہ مالی سوچ (financial mindset) کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے مالی اعتبار سے خودمختار، باشعور اور دولت مند سوچ رکھنے والے ہوں، تو یہ کتاب آپ کی مالی زندگی کی سمت بدل سکتی ہے
Share
