1
/
of
1
Prince Book Depot
Majmua Ahmad Nadeem Qasmi
Majmua Ahmad Nadeem Qasmi
Regular price
Rs.3,850.00 PKR
Regular price
Rs.5,000.00 PKR
Sale price
Rs.3,850.00 PKR
Quantity
Couldn't load pickup availability
احمد ندیم قاسمی کا یہ افسانوی مجموعہ ان کی مشہور اور شاہکار کہانیوں پر مشتمل ہے جن میں در و دیوار، گھر سے گھر تک، کپاس کا پھول، کوہ پیمَا، آبلے، سیلاب و گرداب، طلوع و غروب اور چوپال شامل ہیں. اس مجموعے کی ہر تحریر معاشرتی تضادات، دیہاتی و شہری زندگی کی کشمکش، غریب طبقے کے مسائل اور انسانی نفسیات کی گہری تہوں کو بڑی بے باکی اور سچائی کے ساتھ بے نقاب کرتی ہے.
Share
