Skip to product information
1 of 1

Prince Book Depot

Hum Kahan Ke Sachay Thay

Hum Kahan Ke Sachay Thay

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.500.00 PKR
-50% Sold out
Quantity

یہ کہانی تین کزنز—مہرین، اسود اور مشعل—کے پیچیدہ تعلقات، خاندانی حسد اور غلط فہمیوں کے گرد گھومتی ہے۔ بچپن کا موازنہ مہرین اور مشعل کے درمیان نفرت بیج دیتا ہے، جو آگے چل کر ایک بھیانک موڑ اختیار کرتا ہے۔

مشعل کا پراسرار قتل مہرین کی زندگی کو گہرے اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے، جبکہ اسود نفرت میں اندھا ہو کر مہرین کو سزا دینے پر تل جاتا ہے۔ لیکن جب حقیقت سے پردہ اٹھتا ہے، تو احساسِ جرم، پچھتاوا اور غلط فہمیوں کا تلخ سچ سامنے آتا ہے۔ یہ ناول سبق دیتا ہے کہ موازنہ، حسد اور بنا تحقیق کا غصہ کس طرح ہنستی کھیلتی زندگیاں تباہ کر دیتا ہے۔

View full details