Skip to product information
1 of 1

Prince Book Depot

Diyar e Dil

Diyar e Dil

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.500.00 PKR
-50% Sold out
Quantity

فرحت اشتیاق کا شاہکار ناول دیارِ دل خاندانی انا، انا کی وجہ سے بچھڑنے والے رشتوں، اور نسل در نسل چلنے والی محبت اور ندامت کی ایک بہترین داستان ہے۔

کہانی آغا جان کے خاندان کے گرد گھومتی ہے، جہاں ان کے بڑے بیٹے بہروز کی پسند کی شادی کی وجہ سے باپ اور بیٹے کے درمیان شدید اختلاف پیدا ہو جاتا ہے جو سالوں کی جدائی کا سبب بنتا ہے۔ اس انا اور ضائع شدہ وقت کی قیمت ان کے بچوں—ولی اور فرح—کو چکانی پڑتی ہے۔ آغا جان کی خواہش پر دونوں رشتہ ازدواج میں تو منسلک ہو جاتے ہیں لیکن ان کے درمیان نفرت اور تلخیاں حائل رہتی ہیں۔ باالآخر ولی کی سمجھداری، صبر اور خلوص سے خاندانی بکھراؤ ختم ہوتا ہے اور محبت فتح یاب ہوتی ہے۔ اس ناول پر ہم ٹی وی (HUM TV) کا بلاک بسٹر ڈرامہ بھی بنایا جا چکا ہے۔

View full details