Skip to product information
1 of 1

Prince Book Depot

Carpe Diem

Carpe Diem

Regular price Rs.1,300.00 PKR
Regular price Rs.2,600.00 PKR Sale price Rs.1,300.00 PKR
-50% Sold out
Quantity

رابعہ خان کا تحریر کردہ ناول کارپ ڈائم حال میں جینے، زندگی کے ہر لمحات کو قدر کی نگاه سے دیکھنے اور تلخ حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے فلسفے پر مبنی ہے۔ لاطینی اصطلاح "کارپ ڈائم" کا مطلب "موجودہ لمحے سے فائدہ اٹھانا" ہے، اور یہ کہانی بالکل اسی فکر کو واضح کرتی ہے۔ ناول کے کردار اپنی زندگی کے دکھوں اور ماضی کے پچھتاووں سے نکل کر نئے سچائی اور امید کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

View full details